45

ملکوال میں عبدالستارجمالی کی طرف سے سوشل میڈیا پر امام مہدی ؑکی شان میں گستاخی کرنے پر شیعہ علماء کونسل تحصیل ملکوال کی طرف سے جامعہ مسجد حسینیہ سے رانا چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی

ملکوال میں بھی عبدالستارجمالی کی طرف سے سوشل میڈیا پر امام مہدی ؑکی شان میں گستاخی کرنے پر شیعہ علماء کونسل تحصیل ملکوال کی طرف سے جامعہ مسجد حسینیہ سے رانا چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی

تفصیلات کے مطابق عبدالستارجمالی کی طرف سے سوشل میڈیا پر امام مہدی ؑکی شان میں گستاخی کرنے پر شیعہ علماء کونسل تحصیل ملکوال کی طرف سے جامعہ مسجد حسینیہ سے رانا چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں شمہاری،بادشاہ پور،ہریا،چک نمبر 9 اور دیگر علاقوں سے مومین کی بڑی تعداد نے شرکت کی .

یہ بھی پڑھیں: گستاخ امام زمانہ ملعون عبدالستار جمالی کے خلاف نماز جمعہ کے بعد پھالیہ میں فقہ جعفریہ کی احتجاجی ریلی، امام بارگاہ حسینیہ گھنیاں روڈ سے تحصیل چوک تک ریلی کے سینکڑوں شرکاء کی شدید نعرہ بازی، سر عام پھانسی کا مطالبہ

تحصیل صدر شیعہ علماء کونسل چوہدری اسد عباس بولااور مولانا اظہر عباس نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم پرزور مذت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں سخت ترین سزا دے کر عبرت کا نشان بنایا جائے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں