62

پولیس کی منشیات کے خلاف ارشد ٹاٶن میں بڑی کاررواٸی. دوران کاررواٸی 40 لاکھ روپے مالیت کی اعلی کوالٹی کی منشیات برآمد

ضلعی پولیس کی منشیات کے خلاف ارشد ٹاٶن میں بڑی کاررواٸی. دوران کاررواٸی 40 لاکھ روپے مالیت کی اعلی کوالٹی کی منشیات برآمد، پولیس

منڈی بہاوالدین: منشیات اسمگلر اسجد گرفتار،ساتھی ملزم شہباز فرار،چھاپہ جاری. رکشہ کے خفیہ خانے سے 14 کلو چرس اور 14 کلو افیون برآمد ہوٸی،پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں