132

میانہ گوندل کے رہائشی ملک رفیق کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا

منڈی بہاؤالدین ( تحصیل رپورٹر ) میانہ گوندل کے رہائشی ملک رفیق کو نامعلوم افراد نے  قتل کردیا ‘مھمد رفیق سرگودھا روڈ پر اپنے لکڑی کے ٹال پر سویا ہوا تھا جس کی جیب میں نغدی 80ہزار روپے بھی تھے اور دو  ٹچ موبائل بھئ تھے  صرف ایک موبائل لے اڑے ‘اور مقتول پر لکڑیوں سے تشدد زدہ لاش برآمد ہوئ،

مقتول محمد رفیق ڈسٹرکٹ اخبار فیڈریشن منڈی بہاؤالدین کے راہنما رانا محمد یامین کا داماد تھا’قتل ہونے والے محمد رفیق جس کا اکلوتا بیٹا حارث رفیق جو کہ منڈی بہاؤالدین میں رہتا تھا،

اخبار بیچتا تھا،لواحقین کا کہنا ہے کے محمد رفیق کی کسی سے ذاتی دشمنی یا کوئ لیں دین نہیں تھا، حیران کن بات ہے قاتل جیب سے 80ہزار رقم چھوڑ گئے اور ایک موبائل لےاڑے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں