136

نیشنل بنک منڈی بہاوالدین میں یونیورسل ٹیلر کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

نیشنل بنک آف پاکستان میں یونیورسل ٹیلر کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نام آسامی: یونیورسل ٹیلر Universal Tellers
تعلیمی قابلیت: بی۔اے
عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 35 سال

مقامی تعیناتی: منڈی بہاوالدین، پھالیہ روڑ منڈی بہاوالدین
درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 18 نومبر 2019

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں