97

ریڈرز گرائمر سکول منڈی بہاوالدین میں پرنسپل کی تعیناتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

ریڈرز گرائمری سکول منڈی بہاوالدین کیمپس کو کوالیفائیڈ، تجربہ کار پرنسپل کی ضرورت ہے۔

خواہشمند حضرات اپنی سی۔وی ریڈرز گرائمر سکول منڈی بہاوالدین کیمپس میں جمع کروائیں۔
درخواستیں جمع کروانی کی آخری تاریخ 5 نومبر تا 25 نومبر 2019 تک ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں