240

بلڈنگ ڈویژن منڈی بہاوالدین میں کمپیوٹر آپریٹر، ٹیوب ویل ڈرائیور، الیکٹرکشن، پلمبر کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

بلڈنگ ڈویژن منڈی بہاوالدین میں مالی سال 2019-20 عارضی ورک چارج ملازمین کی مختلف آسامیوں کیلئے گورنمنٹ آف پنجاب کی مروجہ پالیس برائے عارضی ورک چارج ملازمین کے تحت درخواستیں ملطوب ہیں۔ تعینات 89 دنوں کیلئے ہو گی۔

نام آسامی: کمپیوٹر آپریٹر
تعلیمی قابلیت: میٹرک بمعہ کمپیوٹر کورس و تین سالہ تجربہ
عمر کی حد: 18 تا 30 سال

نام آسامی: ٹیوب ویل ڈرائیور
تعلیمی قابلیت: پرائمری پاس، ترجیحاً تجربہ
عمر کی حد: 18 تا 30 سال

نام آسامی: الیکٹریشن /پلمبر
تعلیمی قابلیت: مڈل پاس، ترجیحا تجربہ
عمر کی حد: 18 تا 30 سال

درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 09-11-2019 ہے۔ جبکہ انٹرویو 12-11-2019 کو ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں