86

مولانا فضل الرحمن کے خلاف تھانہ پھالیہ میں خاتون نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 124 کے تحت مقدمہ کی درخواست جمع کروا دی۔ پولیس ذرائع

منڈی بہاؤالدین:مولانا فضل الرحمن کے خلاف تھانہ پھالیہ میں اندراج مقدمہ کی درخواست. درخواست مقامی رہائشی خاتون نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 124 کے تحت دی، پولیس ذرائع

مولانا فضل الرحمن نے خطاب میں وزیر اعظم کو گرفتار کرنے کا بیان دیا، درخواست کا متن. آرٹیکل 256 کے تحت پرائیویٹ ملائشیا یا کوئی بھی فورس نہیں بنائی جاسکتی، درخواست کا متن.

مولانا فضل الرحمن یانات سے بغاوت ، آئین سے غداری کے مرتکب پائے جارہے ہیں. مولانا فضل الرحمن بطور شہری بنیادی حقوق کا ناجائز استعمال کررہے ہیں، درخواست کا متن

مولانا فضل الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا مطالبہ، درخواست گذار فرحت حفیظ. درخواست موصول ہوگئی ہے ، قانون کے مطابق دیکھ رہے ہیں ، پولیس ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں