177

موجیانوالہ میں گستاخ امام زمانہ ع کے خلاف موجیانوالہ میں منڈی کھاریاں روڈ بند کر کے پر پرامن احتجاج

منڈی بہاوالدین ( طاہر شہباز ) منڈی بہاوالدین موجیانوالہ میں گستاخ امام زمانہ ع کے خلاف موجیانوالہ میں منڈی کھاریاں روڈ بند کر کے پر پرامن احتجاج جاری ہے اہل علاقہ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ گستاخ امام زمانہ ع کو گرفتار کر کے سر عام پھانسی دی جائے.

احتجاج میں شریک علماء اکرام و ذاکرین خطاب کر رہے ہیں علماء اکرام و ذاکرین کا کہنا ہے ہم امام زمانہ ع کی خاطر اپنی جان دینے کیلئے تیار ہیں گستاخ امام زمانہ ع جمالی کو فوری پھانسی دی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں