54

غزالی چوک پھالیہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی کار کو ٹکر، بچہ زخمی

پھالیہ (عدیل خان چوہدری سے ) پھالیہ مین غزالی چوک میں کم سُن بچہ موٹرسائیکل پر سکول ٹیوشن سے فارغ ہو کرگھرجا رہا تھا کہ موٹرسائیکل تیز رفتاری کی وجہ سے کار کو پیچھے سے ٹکرماردی جس کے نتیجے میں سراورجسم کے مختلف جگہوں پرمعمولی چوٹیں آئیں کارفوری طوررُک گئی.

اسی موقع پر پھالیہ پریس کلب پھالیہ (رجسٹرڈ) کے سنئر نائب صدرسرفرازاحمد تارڑ نے فوری طور بچے کو ریسکیو طبی امداد فراہم کی اوربچے کے والدین کو فون کال کر کے اگاہ کیا اور والدین کو کہا کہ اتنی کم عمر بچے کو موٹرسائیکل نہ دی جائے. اگرخدانخوستہ بچے کوکچھ ہوجاتا توکون ذمہ دارہوتا.

بچے کے والدین نے سنئر صحافی سرفرازاحمد تارڑاور دیگر لوگوں شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعاؤں سے نوازا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں