104

پی ایس ایل5شاید میرا آخری پی ایس ایل ہو،شاہدآفریدی

شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ میں آخری بار شرکت کا عندیہ دے دیا ۔

گوجرانوالہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ پی ايس ايل فائيو شايد اُن کا آخری پی ايس ايل ہو، کس کی طرف سے کھيلوں گا ابھی نہيں بتا سکتا۔

دورہ آسٹریلیا کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ہمیں دو ٹیسٹ میچوں میں 40کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنا ہے لیکن ہمارے پاس فاسٹ باؤلرز نہیں ہیں۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ آسٹریلیا دورے کے دوران بابر اعظم پر بہت دباؤ ہو گا اور اللہ کرے کو وہ اپنی کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں