267

گورنمنٹ چلڈرن ہسپتال منڈی بہاوالدین سے نا معلوم شخص نے ہسپتال ورکر کا موبائل فون چوری کر لیا۔ ویڈیو CCTV کمیرہ میں محفوظ

کل 4 بجے ایک شخص نے چلڈرن ہسپتال میں ورکر کا موبائیل اٹھایا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج چلڈرن ہسپتال منڈی بہاوالدین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں