133

حضرت پیر سید سید علی بادشاہ، حضرت پیر سید عاشق حسین شاہ کا 51 واں 2 روزہ سالانہ عرس مبارک بہگام شریف میں عقیدت و احترام سے منایا گیا

ملک وال ( نامہ نگار ) حضرت پیر سید سید علی بادشاہ، حضرت پیر سید گلزار حسین شاہ اور حضرت پیر سید عاشق حسین شاہ کا 51 واں 2 روزہ سالانہ عرس مبارک زیر صدارت سجادہ نشین پیر سید آغا بیدار بخت گیلانی آستانہ عالیہ بہگام شریف میں 19,20 اکتوبر کو عقیدت و احترام سے منایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق حضرت پیر سید سید علی بادشاہ،حضرت پیر سید گلزار حسین شاہ اور حضرت پیر سید عاشق حسین شاہ کا 51 واں سالانہ عرس مبارک زیر صدارت سجادہ نشین پیر سید آغا بیدار بخت گیلانی آستانہ عالیہ بہگام شریف میں 19,20 اکتوبر کو عقیدت و احترام سے منایا گیا.

عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز تلاوت کلام پاک، نعت شریف سے کیا گیا جبکہ ملک کے نامور قوالوں نے محفل سماع میں عرفانہ کلام پیش کیا عرس کی تقریبات میں ملک بھر سے سینکڑوں مریدین و عقیدت مندوں نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں