95

میانہ گوندل: سرگودھا روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم۔ میاں بیوی ہلاک. ایک خاتون شدید زخمی

منڈی بہاوالدین۔ میانہ گوندل سرگودھا روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ۔میاں بیوی ہلاک ایک خاتون شدید زخمی

تفصیلات کے مطابق مین سرگودھا گجرات روڈ میانہ گوندل کے مقام پر تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سواروں ٹکر مار دی جس تصادم میں موٹر سائیکل پر تین افراد سواروں میں میاں بیوی موقع پر ہلاک ہوگے جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہو گی۔

ہلاک ہونے والے کی شناخت محمد ریاض ساکن گوہڑھی اور اس کی بیوی جبکہ شدید زخمی میں مرحوم محمد ریاض کی سالی شامل ہے۔ اس افسوسناک واقع میں ان کے آبائی گاوّں گوہڑھی میں سوگ کی فضا اور ہر آنکھ آشکبار تھی۔ ہلاک ہونے والے جوڑے کی شادی کو صرف ڈیڑھ سال ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

میانہ گوندل: سرگودھا روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم۔ میاں بیوی ہلاک. ایک خاتون شدید زخمی” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں