65

دھول رانجها کے قریب ڈکیتی کی واردات نوجوان نقدی اور قیمتی موبائل سے محروم ڈاکو اسلحہ لہراتے ہوۓ فرار

منڈی بہاؤالدین /دھول رانجها کے قریب ڈکیتی کی واردات نوجوان نقدی اور قیمتی موبائل سے محروم ڈاکو اسلحہ لہراتے ہوۓ فرار

دھول رانجها کا رہاٸشی نعيم اشرف ولد محمد اشرف کٹھیالیہ روڈ سے دھول رانجها کی طرف آرہا تھا کہ سیم نالہ پل پر موجود 3 مسلح ڈاکوؤں نے روک کر نقدی اور قیمتی چھین لیا.

پولیس تھانہ پھالیہ کے جوان ڈاکوؤں کے ہاتهوں لٹنے والے نوجوان کو دلاسے دینے میں مصروف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں