45

وسیم افضل چن نے موضع بھچر میں سوئی گیس کا افتتاح کر دیا

منڈی بھاوالدین. جو وعدے کئے انشاءاللہ ان کی تکمیل بھی ہوگی یہ کہنا تھا میجر زوالفقار اور وسیم افضل چن کا ۔

انہون نے موضع بھچرشریف میں اپنا وعدہ وفا کر دیا اور وہاں سوئی گیس کا افتتاح کر کے اہل علاقہ کے دل جیت لیئے اس موقع پر اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور ان کی خدمات کو سراہا۔۔

افتتاح کے موقع پر اہل علاقہ نے احمد شیراز نمبراد کی خصوصی کاوشوں کو سراہا اور چوہدری حامد نمبرار اور چوہدری سہیل انور گوندل اور گوندل براران رخسار گوندل نے بھی معززین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں