187

DHQ ہسپتال منڈی بہاوالدین کے مردہ خانہ میں پڑا شخص اچانک زندہ ہو گیا۔ ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاوالدین انسانیت مر گئی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا زندہ شخص طبی امداد دینے کے بعد مردہ خانے منتقل کر دیا گیا چار گھنٹے بعد آپ میں وہاں پہنچا تو وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مردہ خانہ میں اکیلا پڑا تھا میری نشاندہی پر پولیس اور اسپتال عملہ نے دوبارہ ایمرجینسی منتقل، کیا ڈپٹی کمشنرمہتاب وسیم نے تین رکنی کمیٹی بنا دی ہے چونکہ 24 گھنٹے میں میں تحقیقات کر کے کے حقائق سامنے لائے گی

تفصیلات کے مطابق منڈی بہاوالدین ریکسیو 1122 نے دن ایک بجے ایمرجنسی اسپتال میں ایک شخص علی رضا کو منتقل کیا گیا جہاں سے ڈاکٹر صغیر نے اسے وارڈز میں منتقل کرنے کا کہا جہاں سے اسے وارڈ میں منتقل کرنے کی بجائے تشویشناک حالت میں مردہ خانے منتقل کر دیا گیا.

یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر کی غفلت: سول ہسپتال منڈی بہاؤالدین میں زندہ شخص کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا

مجھے چار گھنٹے بعد اطلاع ملی کہ ایک زندہ شخص کو مردہ خانے رکھا گیا ہے جس پر پولیس کے ہمراہ مردہ خانے سے زندہ شخص جو اپنا نام علی رضا ساکن چکوال بتاتا ہے نکلوا کر ایمرجنسی منتقل کر دیا. واقعہ کا ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم نے نوٹس لے لیا اور تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی کر 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی ہے.

میں نے جو کچھ کہ دیکھا وہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں ہوں لیکن صرف اتنا کہہ سکتا ہوں اس سے زیادہ افسوسناک واقعہ آپ نے نا دیکھاہو گا نہ سنا ہوگا ایک زندہ شخص کو مرنے کے لئے مردہ خانہ چھوڑ دیا گیا اب دیکھنا ہے کیا اعلی حکام اس کا کیا نوٹس لیتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

DHQ ہسپتال منڈی بہاوالدین کے مردہ خانہ میں پڑا شخص اچانک زندہ ہو گیا۔ ویڈیو دیکھیں” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں