130

نابینا بیٹے کو میچ کا احوال بتانے والی خاتون کیلیے فیفا بیسٹ فین ایوارڈ

سائوپائولو:  برازیل میں فٹبال میچ کے دوران اپنے نابینا بیٹے کو مقابلے کا احوال بتانے والی خاتون سلویا گریکو کو فیفا بیسٹ فین ایوارڈ دیا گیا ہے۔

جب وہ اپنے 11 سالہ بیٹے کو میچ کا احوال بتا رہی تھیں تو کیمرے میں آگئیں، جس کے بعد ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں