128

ہیڈ قادر آباد بیراج کے قریب دریا کنارے کھلونا نما بم پھٹ گیا۔ میاں بیوی شدید زخمی۔ ہسپتال منتقل۔ کھلونا بم دریاۓ چناب کے پانی میں بہہ کر بھارت سے پاکستان آیا۔ تصاویر دیکھیں

منڈی بہاوالدین+حافظ آباد: ہیڈ قادر آباد بیراج کے قریب دریا کنارے کھلونا نما بم پھٹ گیا. دھماکہ کی زد میں آکر میاں اور بیوی شدید زخمی،حالت نازک،اسپتال منتقل،

منڈی بہاوالدین +حافظ آباد : حسن علی اور صاٸمہ دریا کنارے سے جھاڑیاں کاٹ رہے تھے، بوتل نما کھلونا بم پکڑے دریا سے پکڑ لیا. بم پھٹنے سے 37 سالہ شخص کے دونوں ہاتھ کٹ گٸے،امدادی کارروائياں جاری،

منڈی بہاوالدین: کھلونا بم دریاۓ چناب کے پانی میں بہہ کر بھارت سے پاکستان آیا،ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں