128

نشے کا عادی ایک اور شخص شفقت آباد میں زندگی کی بازی ہار گیا۔ لاوارث لاش 10 گھنٹے بعد سول لائن منتقل کر دی گئی۔ ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاوالدین علاقہ تھانہ سول لائن محلہ شفقت اباد کی مین گلی منگا چوک نزد امام بارگاہ مشہور ڈیرہ مزمل شاہ میں اج ایک اور معصوم جان نشہ نہ ملنے کی وجہ سے اپنی جان گنوا بیٹھا جوکہ بہت افسوس ناک بات ہے

یہ وہ مشہور جگہ ہے جہاں منڈی بہاوالدین میں سب سے پہلے اور سب سے زیادہ نشہ فروخت ہوتا ہے اور یہ علاقہ تھانہ سول لائن کا ہے اس تھانہ کے حلقہ میں سب سےزیادہ نشہ بھی فروخت ہوتا ہے اور ائے روز یہاں ایک نشی مرتا بھی ہے اور پولیس اتی ہے خاموشی سے لاش اٹھا تی ہے اور چلی جاتی ہے

علاقہ کے مکینوں کا مطالبہ ہے ڈی پی او ناصر سیال فوری نوٹس لیں اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوے ان کو کیفرکردار تک پہنچایا جاے تاکہ نئ نسل کو اس خاموش قاتل سے بچایا جاے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “نشے کا عادی ایک اور شخص شفقت آباد میں زندگی کی بازی ہار گیا۔ لاوارث لاش 10 گھنٹے بعد سول لائن منتقل کر دی گئی۔ ویڈیو دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں