408

GEPCO کے تحت ضلع منڈی بہاوالدین میں بل ڈسٹریبیوٹر اور اسسٹنٹ لائن مین کی 76 سیٹوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

گوجرانوالہ الیکٹرک پاورکمپنی کے تحت ضلع منڈی بہاوالدین میں بل ڈسٹریبیوٹر اور اسسٹنٹ لائن مین کی 76 سیٹوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نام آسامی: بل ڈسٹریبیوٹر
بنیادی سکیل: 07
سیٹوں کی تعداد: 28
تعلیم: میٹرک
عمر کی حد: 18 سے 30 سال

نام آسامی: اسسٹنٹ لائن مین
بنیادی سکیل: 05
سیٹوں کی تعداد: 58
تعلیم: میٹرک
عمر کی حد: 18 سے 30 سال

درخواتیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 23 ستمبر 2019 ہے۔
ابھی آن لائن اپلائی کرنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

3 تبصرے “GEPCO کے تحت ضلع منڈی بہاوالدین میں بل ڈسٹریبیوٹر اور اسسٹنٹ لائن مین کی 76 سیٹوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں