65

مرالہ میں مہدی خان اور اس کے اہل خانہ مجلسِ پر گئے ہوئے تھے کہ نامعلوم افراد دن دھاڑے گھر کے تالے توڑ کر 10تولے طلائی زیورات لیکر فرار ہو گئے

منڈی بہاوالدین تھانہ سول لائن کے علاقہ مرالہ میں مہدی خان اور اس کے اہل خانہ مجلسِ پر گئے ہوئے تھے کہ نامعلوم افراد نے دن دھاڑے گھر کے تالے توڑ کر 10تولے طلائی زیورات لیکر فرار ہو گئے.

تھانہ سول لائن پولیس نے ایف آئی آر درج کر نے کی بجائے درخواست آن لائن کر کے تفتیش شروع کردی ھے تھانہ سول لائن پولیس نے کہا ھے کہ بہت جلد ملزم کو گرفتار کر لیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں