170

منڈی بہاوالدین میں یوم دفاع پاکستان کی مرکزی تقریب ڈسٹرکٹ کونسل ہال منڈی بہاوالدین میں منعقد کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے پروگرام تشکیل

ملک بھر کی طرح ضلع منڈی بہاوالدین میں یوم دفاع پاکستان کی مرکزی تقریب ڈسٹرکٹ کونسل ہال منڈی بہاوالدین میں منعقد کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین کی جانب سے پروگرام تشکیل دے دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں