60

ڈی پی او منڈی بہاوالدین ویل چئیر پر آئے معزور سائل سے ملنے خود دفتر سے نکل آئے

پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ایسے ہی افسران اپنے محکمے کا بہترین تعارف بنتے ہیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہائوالدین محمد ناصر خان سیال صاحب اپنے آفس میں موجود تھے کہ ان کو پتہ چلا کہ ایک درخواست گزار ویل چیئر پر درخواست لے کر آیا ہے
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہائوالدین محمد ناصر خان سیال صاحب فوری طور پر اپنے دفتر سے اٹھے اور خود ان صاحب کے پاس گئے ان صاحب کی بات بڑے غور سے سنی اور ترجیحی بنیادوں پر ان صاحب کا کام بھی کیا

گریٹ سر جی. سر واقعی آپ نے ہر موقع پر ثابت کیا کہ آپ ہر مظلوم کے ساتھ کھڑے ہیں
ہمیں آپ پر فخر ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں