327

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین منڈی بہاوالدین میں ٹیچر کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین منڈی بہاوالدین میں کمپیوٹر ٹیچر کی عارضی طوری پر بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

ماہانہ تنخواۃ: 25،000 روپے
مضمون: کمپیوٹر سائنس
تعلیمی قابلیت: ایم۔ایس۔سی ْ بی۔ایس آنر ( کمپیوٹر سائنس)
عمر کی کوئی حد نہیں

دورانیہ: 16.09.2019 تا 31.03.2020
طریقہ کار: خواشہمند خواتین مورخہ 12.09.2019 تک دفتری اوقات میں درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔ انٹرویو مورخہ 12.09.2019 کو دن 11 بجے ہو گا۔ کامیاب امیدوار کو مورخہ 16.09.2019 سے آرڈر دیا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں