305

واسو منڈی بہاﺅالدین بوتیک کی مالک کی درخواست پر پاکستان سے دوبئی لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزم قیصر رنگے ہاتھوں گرفتار. لڑکی کا بیان سنیں اس لنک میں

منڈی بہاﺅالدین: واسو منڈی بہاﺅالدین بوتیک کی مالک (س) کی درخواست پر تھانہ سول لائن کے اے ایس آئی امتیازسندھو نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستان سے دونمبر دھندے کے لیے دوبئی لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزم قیصر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔

درخواست گزار لڑکی نے موقف اختیار کیا کہ ملزم نے مجھے اور میری بوتیک پر کام کرنے والی لڑکیوں کو دبئی لے جانے کے لیے ورغلانے اور پھسلانے کی بھرپور کوشش کی ۔ ملزم سے بات چیت نے ہمیں علم ہوا کہ یہ پاکستان اور دوبئی میں لڑکیوں سے دو نمبر دھندہ کرواتا ہے ۔

پاکستان سے خوبصورت نوجوان دوشیزائیں پھنسا کر لے جاتا ہے درخواست میں خاتون گزار خاتون نے پولیس سے مطالبہ کیا کہ ملزم کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ ایسے درندوں سے سادہ لوح لڑکیاں بچ سکیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں