381

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رسول میں ڈرائیور، کنڈکٹرز کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رسول منڈی بہاوالدین میں ڈرائیور اور کنڈکٹرز کی عارضی بنیاد پہ بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نام آسامی: ڈرائیور HTV لائسنس
تعلیمی قابلیت: مڈل پاس
عمر کی حد: 20 سے 50 سال
تجربہ: کم سے کم 5 سال
تعداد آسامی: 5 عدد

نام آسامی: ڈرائیور LTV لائسنس
تعلیمی قابلیت: مڈل پاس
عمر کی حد: 20 سے 50 سال
تجربہ: کم سے کم 5 سال
تعداد آسامی: 2 عدد

نام آسامی: کنڈکٹرز
تعلیمی قابلیت: مڈل پاس
عمر کی حد: 20 سے 50 سال
تجربہ: کم ے کم 5 سال
تعداد آسامی: 05 عدد

انٹرویو مورخہ 02 ستمبر 2019 بروز سوموار کو صبح 10 بجے ہو گا۔ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 02-09-2019 ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رسول میں ڈرائیور، کنڈکٹرز کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں