62

گیپکو سرکل گجرات اور ڈپٹی مینجر (آپریشن) گیپکو ڈویژن آج بروز ہفتہ منڈی بہاؤالدین گیپکو رورل سب ڈویژنل آفس میں کھلی کچہری لگائیں گے

منڈی بہاؤالدین ( ملک روف زبیر) گیپکو سرکل گجرات اور ڈپٹی مینجر (آپریشن) گیپکو ڈویژن آج منڈی بہاؤالدین گیپکو رورل سب ڈویژنل آفس میں کھلی کچہری لگائیں گے.

تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 24 اگست 2019 کو بروز ہفتہ 10 بجے معظم فضل مینجر (آپریشن) گیپکو سرکل گجرات اور کریم بخش سومرو ڈپٹی مینجر (آپریشن) گیپکو ڈویژن منڈی بہاؤالدین بمقام گیپکو رورل سب ڈویژنل آفس، بمقام رینجر کالونی منڈی بہاؤالدین میں کھلی کچہری لگائیں گے اور صارفین کے مسائل سن کر موقع پر ہی ان کے حل کرنے کے احکامات صادر فرمائیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں