322

کریکٹر ایجوکیشن فائونڈیشن کے تحت منڈی بہاوالدین میں سیلز اینڈ مارکیٹنگ آفیسر کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

کریکٹر ایجوکیشن فائونڈیشن کے تحت ضلع منڈی بہاوالدین میں سیلز اینڈ مارکیٹنگ آفیسر کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

تنخواہ: 20،000 سے 30،000
اہلیت: گریجویٹ، ترجیحاً بی۔بی۔اے ْ مساوی ْ مارکیٹنگ تعلیم یافتہ،
تعداد آسامی: ضلع منڈی بہاوالدین 1

درخواستیں آن لائن جمع کروانے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں۔
درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 22 اگست 2019

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں