100

عید گزرنے کے چار دن بعد بھی منڈی بہاؤالدین کی سبزی و فروٹ منڈی میں صفائی کا نظام درہم برہم۔ تصاویر دیکھیں

منڈی بہاؤالدین یہ مناظر کسی کچراکنڈی کے نہیں بلکہ منڈی بہاوالدین کی سبزی منڈی فروٹ منڈی کے ہیں عید گزرے چار دن گزر گئے مگر منڈی بہاؤالدین سبزی منڈی میں صفائی کا نظام درہم برہم ۔ 

سبزی منڈی سبزی منڈی نہیں لگ رہی بلکہ کچرا کنڈی لگ رہی ہے ۔اور اس گندگی کی وجہ سے تعفن اور بیماریاں پھیلنے کا خدشہ سبزی منڈی میں عید سے پہلے کا پڑا کوڑا کرکٹ بھی ابھی تک نہ اُٹھایا جا سکا کوڑا کرکٹ ہونے کی وجہ سے خریدار سبزی منڈی میں داخل ہونے سے قاصر ہیں

سبزی منڈی کے دوکاندار مال نہ بکنے کی وجہ سے شدید پریشان ہیں تمام دوکانداروں کی اعلٰی احکام ڈی سی او مہتاب وسیم ۔ اے سی کاشف جلیل اور بلدیہ کے افسران سے اپیل ہے کہ ہمارے اس مسئلہ کو جلد از جلد حل کروایا جائے تاکہ وہ مزید نقصان سے بچ جائیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

عید گزرنے کے چار دن بعد بھی منڈی بہاؤالدین کی سبزی و فروٹ منڈی میں صفائی کا نظام درہم برہم۔ تصاویر دیکھیں” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں