179

سپر آئس پوائنٹ منڈی بہاوالدین میں مینجر، کیشئر، کائونٹر مین، ویٹرز، کچن شیف کیلئے سٹاف کی ضرورت ہے۔ تفصیلات دیکھیں

سپر آئس پوائنٹ، حاکم مال، فورڈ کورٹ، جیل روڑ منڈی بہاوالدین میں کام کرنے کیلئے سٹاف کی ضرورت ہے۔

نام آسامی: مینجر، کیشئیر، کائونٹر مین، ویٹرز، کچن شیف

تجربہ: کم سے کم 2 سال

برائے رابطہ: 0300-7752530 ، 0546-508030

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں