73

منڈی بہاؤالدین: جی آئی یوتھ کی ریاض فاروق ساہی کی قیادت میں کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا گیا

منڈی بہاؤالدین شہریوں نے بھرپور شرکت کی کشمیر کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے بھارت کو پیغام دیا کہ ہم کشمیر کیلئے جانیں قربان کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔

صدر بازار ریاض فاروق ساہی نے ریلی سے خطاب کیا ریاض فاروق ساہی کا کہنا تھا کہ بھارت نے ظلم کی انتہا کر دی اب پانی سر سے گزر چکا اب ہمیں گلے کاٹنے ہونگے اور کٹوانے ہونگے ہماری مائیں بہنیں بیٹیوں کی عزتیں محفوظ نہیں رہیں بچوں کے گلے کاٹے جا رہے ہیں اب ہمیں بھارت کو منہ توڑ جواب دینا ہوگا ۔

یہ بھی پڑھیں: انجمن طلبا اسلام کے زیراہتمام کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلٸے گوجرہ, بوسال, گوہڑ شریف اور ساہنا میں موٹرسائیکل ریلی اور سیمینارز کا اہتمام کیا گیا

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاک آرمی جب بھی ہمیں آواز دے گی ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے ہم پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور وزیر اعظم عمران خان کو کہا کہ آپ ریاست مدینہ کی بات کرتے تھے جب ہماری ماؤں بہنوں کی عزتیں محفوظ نہیں ہے تو کون سی ریاست مدینہ ہے عمران خان صاحب آپ مزمت نہیں اب عملی طریقہ اختیار کرے اور کشمیریوں کے خون کا بدلہ لیں،

ریاض فاروق ساہی کہاں کے بارڈر کھولا جائے ہم اندر کھس کے ایک ایک چن چن کر ماریں گے اور میں سب سے آگے نظر آؤں گا
کشمیر بنے گا پاکستان HD

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں