73

تھانہ سٹی کی کاروائی۔ سمگل کرتے ہوئے شراب کی 48 بوتلیں برآمد،ملزم گرفتار

منڈی بہاؤالدین ( ملک رئوف زبیر ) تھانہ سٹی:ویلڈن SHO جاوید اقبال اینڈ محمد خان ASI سمگل ہوتے شراب برآمد،ملزم گرفتار،

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی جاوید اقبال کے حکم پر اے ایس آئی محمد خان، اورنگ زیب، تنویر احمد و دیگر ملازمین نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور سے منڈی بہاؤالدین شراب سمگل کرتے ہوئے منیر مسیح کو گرفتار کر لیا ہے. ملزم شراب کی یہ 48 بوتلیں اشفاق مسیح کے لیے لے کر آیا تھا.

ملزم سے شراب کی وٹک بھی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے. جبکہ ایک اور واقعہ میں محمد خان نے لاری اڈا سے ایک مشکوک شخص سے پسٹل 30 بور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں