141

الغنی ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام مرزا عبدالغنی مرحوم کی یاد میں اُن کے فرزند ڈاکٹر مجاہد مغل نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہاسپٹل منڈی بہاؤالدین میں پانچ بڑے پودے لگائے

الغنی ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام مرزا عبدالغنی مرحوم کی یاد میں اُن کے فرزند ڈاکٹر مجاہد مغل صاحب نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہاسپٹل منڈی بہاؤالدین میں پانچ بڑے پودے لگائے

یہ سلسلہ ڈاکٹر صاحب پچھلے کُچھ عرصہ سے شروع کیا ہوا ہے تکبیر روڈ پر مکمل کیری بنوائی اُس کے بے شمار سماجی اور آگاہی کاموں میں حصہ لیتے ہیں اللّہ پاک آپ کی تمام نیک کاوشوں کو قبول فرمائے اور مزید ہمت دے آپ اپنے مرحوم والد مرزا عبدالغنی صاحب کے مِشن کو جاری رکھیں آپ اور کے سارے بھائی نہایت نفیس بااخلاق اور انسانیت کے لئے اپنے دِل میں درد رکھتے ہیں

ڈاکٹر حافظ محمد افتخار کی یاد پر دو اور ڈائیلسز سنٹر کے سامنے تین بڑے سائز کے پودے لگائے اللّہ پاک ہم سب کو پورے پاکستان میں پودے لگانے اور اپنے والدین سے محبت کرنے والا انسان بنائے ہم سب مِل کر اپنے محلے شہر اور مُلک کو بدل سکتے ہیں صفائی کے لحاظ بھی اور اِس سے آدھی بیماریاں بھی ختم ہو سکتی ہیں
اس موقع پر کوثر ندیم محمد ادریس قریشی مرزا راشد محمود مرزا فاروق اور ہاسپٹل کے لوگ بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں