50

ایس پی انویسٹی گیشن حافظ عطاءالرحمن نے ضلع بھر کے تفتیشی افسران کو تفتیش کے اخراجات کے بلوں کی ادائیگی بصورت چیک کی گئی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین محمد ناصر خان سیال صاحب کی ہدایت پر ایس پی انویسٹی گیشن حافظ عطاءالرحمن نے ضلع بھر کے تفتیشی افسران کو تفتیش کے اخراجات کے بلوں کی ادائیگی بصورت چیک کی گئی.

تفتیش اخراجات کی مد میں لاکھوں روپے کی خطیر رقم تفتیشی افسران کو ادا کی گئی اس موقعہ پر ایس پی انویسٹی گیشن حافظ عطاءالرحمن کا کہنا تھا کہ تفتیشی افسران اپنے فرائض ایمانداری سے سر انجام دیں فرائض کی بجا آوری کے دوران میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں