84

منڈی بہاوالدین: محلہ منظورآباد میں 5سالہ جبران کی زہریلے سانپ کے کاٹنے سے موت واقع

منڈی بہاوالدین محلہ منظور آباد میں 5سالہ جبران کو صحن میں کھیلتے ہوئےزہریلے سانپ نے ڈس لیا آدھے گھنٹے بعد بچے نے الٹیاکرنی شروع کر دیں۔

بچے کو تفتیش حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا ہسپتال میں سانپ کے ڈسنے کی ویکسین نہ ہونے کے باعث ڈاکٹر نے بچے کو تفتیش ناک حالت میں لاہور ریفیر کردیا

لاہور ہسپتال میں دوران علاج بچہ جاںبر نا ہو سکا اور جاں بحق ہو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں