46

ہم نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اور بھارت کے مظالم، جبر اور ناجائز قبضہ سے اظہار نفرت کرتے ہوئے FM98 سے انڈین گانوں کو چلانے پر پابندی لگا دی ہے۔ مینجر ایف ایم

منڈی بہاوالدین ( ملک روف زبیر ) میجر (ر) محمد ناصر جاوید مینجر ہمارا منڈی بہاوالدین ایف ایم 98 نے اپنے خصوصی بیان میں کہا کہ ہم نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اور بھارت کے مظالم ، جبر اور ناجائز قبضہ سے اظہار نفرت کرتے ہوئے FM98 سے انڈین گانوں کو چلانے پر پابندی لگا دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم دل و جان سے ہر محاظ پر اپنے ملک کا دفاع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم بھارت کے انڈین گانے، فلمیں اور ڈرامے دیکھنا بند کر کے کشمیروں کے حق میں اظہار محبت اور انڈیا کے مظالم سے اظہار نفرت کا میسج دیں۔انہوں نے اس موقع پر نعرہ بھی لگایا “پاکستان زندہ باد”۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

ہم نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اور بھارت کے مظالم، جبر اور ناجائز قبضہ سے اظہار نفرت کرتے ہوئے FM98 سے انڈین گانوں کو چلانے پر پابندی لگا دی ہے۔ مینجر ایف ایم” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں