73

کشمیر سے اظہار یکجحتی کیلئے ضلع منڈی بہاوالدین کے تمام سرکاری و غیر سرکاری سکولز، کالجز میں تقاریب، ریلیوں کا انعقاد۔ تصاویر دیکھیں

کشمیر سے اظہار یکجحتی کیلئے ضلع منڈی بہاوالدین کے تمام سرکاری و غیر سرکاری سکولز، کالجز میں تقاریب، ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 05 اگست 2019 ) پنجاب حکومت کی ہدایت پر ضلع منڈی بہاوالدین کے تمام سرکاری و غیر سرکاری سکولز اور کالجز میں کشمیر سے اظہار یکجحتی کیلئے مختلف تقاریب، ریلی اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

تقاریب میں طلبا و طالبات نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ کشمیریوں کے حق میں نعرے بھی لگائے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

کشمیر سے اظہار یکجحتی کیلئے ضلع منڈی بہاوالدین کے تمام سرکاری و غیر سرکاری سکولز، کالجز میں تقاریب، ریلیوں کا انعقاد۔ تصاویر دیکھیں” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں