269

Riphah International Collge منڈی بہاوالدین میں ٹیچرز اور ایڈمن سٹاف کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

Riphah International College منڈی بہاوالدین کیمپس میں ایڈمن سٹاف اور ٹیچنگ سٹاف کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نام آسامی: ایڈمن آفیسر، اکائونٹنٹ، لائبریرین
تعلیمی قابلیت: ایم۔بی۔اے/بی۔بی۔اے /بی۔کام/ایم۔کام/ ایم۔اے لائبریری سائنس
تجربہ: 2-3 سال کا تجربہ

نام آسامی: ٹیچر
ماسٹر، ایم۔فل ، پی۔ایچ۔ڈی
مضامین: انگلش، اردو، پاکستان سٹدی، اسلامی سٹڈی، اکنامکس، کمپیوٹر سائنس، فزکس، میتھ، باٹنی، زوالوجی، کیمسٹری، سٹیٹ، کامرس

برائے رابطہ:
Riphah International College منڈی بہایوالدین کمیپس، نزد گھیگہ ہائوس، یونیورسٹی ٹائون، پھالیہ روڑ منڈی باہوالدین
کالج کی جگہ تلاش کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں