95

صوبائی وزیر جیل خانہ جات زوار وڑائچ کا ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاوالدین کا دورہ۔ انتظامات پر اطمینان کا اظہار۔ ویڈیو دیکھیں

یہ بھی پڑھیں: صوبائی وزیر برائے جیل خانہ جات ذوار حسین وڑائچ کا ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاوالدین کا دورہ۔ صفائی اور کھانے کے معیار، ملاقاتیوں کی انتظار گاہ اور میٹنگ سیکشن کا معائنہ کیا۔ ملاقاتیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات

حکومت پنجاب جیلوں میں قیدیوں کی بہتری کیلئے جدید اصلاحات لارہی ہے،صوبائی وزیر جیل خانہ جات سزا کاٹنے کے باوجود جرمانوں کی وجہ سے جیلوں میں بند قیدیوں کو حکومت اور مخیر حضرات کی معاونت سے رہائی دلوانی تاریخی کارنامہ ہے،صوبائی وزیر جیل خانہ جات

صوبائی وزیرنے جیل کے دورے کے دوران مختلف سیلز، وارڈ ،ڈسپنسری، واش روم اور کچن کا معائنہ کیا
صوبائی وزیر نے جیل میں صفائی،کھانے کے معیار اور جیل انتظامیہ کی کارکردگی پر اظہار اطمینان کیا
کوئی انسان پیدائشی طور پر مجرم نہیں ہوتا، نفرت جرم سے ہے انسان سے نہیں، ذوار حسین وڑائچ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

صوبائی وزیر جیل خانہ جات زوار وڑائچ کا ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاوالدین کا دورہ۔ انتظامات پر اطمینان کا اظہار۔ ویڈیو دیکھیں” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں