120

رکن: ملکوال روڈ پر مسافر ویگن میں آگ لگنے سے تین مسافر جھلس گئے، مسافر وین میں پندرہ سے زائد مسافر سوار تھے جنہوں نے وین سے کود کر جانیں بچائیں

منڈی بہاوالدین: رکن ملکوال روڈ پر مسافر ویگن میں گیس لیکج ہونے پر آگ لگ گئی ریکیسو۔ مسافر ویگن میں 15 سے زائد مسافر سوار تھے ریسکیو

منڈی بہاوالدین: شعلوں کی زد میں آ کر 2 خواتین سمیت تین افراد جھلس گئے۔ شدید زخمی افراد کو تحصیل اسپتال ملکوال منتقل کر دیا، ریسکیو

منڈی بہاوالدین: مسافروں نے جلتی گاڑی سے چھلانگیں لگا کر جان بچائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں