122

ایکسین واپڈا کا کٹھیالہ خورد میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈائون۔ بجلی کنکشن کاٹنے پر واپڈا اپلکاروں پر ڈنڈوں سے بد ترین تشدد۔ 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج۔ 2 ملزمان گرفتار

منڈی بہاوالدین ایکسین واپڈا کریم بخش سومرو کابجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ ملکوال ایکسین واپڈا کریم بخش سومرہ کا کٹھالہ خورد میں عمر حیات کے ڈیرہ پر چھاپہ

منڈی بہاوالدین ملکوال عمر حیات گوندل نے ڈائریکٹ کنڈے لگا کر ایک ٹائم5 اے سی چلاے ہوئے تھے۔ ملکوال ایکسین واپڈا کے حکم پر کنیکشن کاٹنے پر واپڈا اہلکاروں پر ڈنڈوں سے بدترین تشدد

یہ بھی پڑھیں: ایکسین واپڈا کا کٹھیالہ خورد میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈائون۔ بجلی کنکشن کاٹنے پر واپڈا اپلکاروں پر ڈنڈوں سے بد ترین تشدد۔ ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاوالدین ملکوال واپڈا اہلکاروں پر نظر محمد اعجاز احمد عمر حیات سمیت 5خواتین نے ڈنڈوں سے بدترین تشدد کیا۔ ملکوال ایکسین واپڈا کریم بخش سومرو نے بجلی چوری کرنے پر تین لاکھ پچاس ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا

منڈی بہاوالدین ملکوال کارے سرکار میں مداخلت اور واپڈا اہلکاروں پر تشدد کرنے پر4افرا د کے خلاف تھانہ ملکوال میں مقدمہ درج کروادیا ایکسین واپڈا کریم بخش سومرو۔ تھانہ ملکوال پولیس نے 2 نامزد ملزمان نظر محمد اور اعجاز احمد کو گرفتار کیا

منڈی بہاوالدین ملکوال باقی ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ایس ایچ او ملکوال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

ایکسین واپڈا کا کٹھیالہ خورد میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈائون۔ بجلی کنکشن کاٹنے پر واپڈا اپلکاروں پر ڈنڈوں سے بد ترین تشدد۔ 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج۔ 2 ملزمان گرفتار” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں