132

دن دیہاڑے پھالیہ روڈ پر چور ڈاکٹر کے کلینک کے تالے توڑ کر ساڑھے تین لاکھ روپے نقدی لے کر فراد

منڈی بہاوالدین: دن دیہاڑے پھالیہ روڈ پر ڈاکٹر کے کلینک پر چوری کی واردات نامعلوم چور ساڑھے تین لاکھ روپے کی نقدی تالے توڑ کر فرار ہوگئے پولیس موقع پر آدھ گھنٹے بعد پہنچی

منڈی بہاوالدین: پھالیہ روڈ پر مقامی صحافی و ڈاکٹر افضال حسین کے کلینک پر نامعلوم چور دن دیہاڑے تالے توڑ کر داخل ہوئے اور دوکان کے سیف سے ساڑھے تین لاکھ روپے کی نقدی، اور دیگر سامان سمیٹ لیا اور موقع واردات سے فرار ہوگئے

پولیس تھانہ سول لائن آدھ گھنٹے بعد جائے وقوعہ پر پہنچی اور کرائم سین نے موقع سے شواہد جمع کر لئے ہیں تاہم مقدمہ درج نہیں ہوا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں