53

محلہ مغل پورہ میں ڈکیتی کی واردات. دلیر شہری اور محلہ دار مرزا قمر نے مزاحمت کرتے ہوئے ناکام بنادی

منڈی بہاؤالدین محلہ مغل پورہ میں ڈکیتی کی واردات دلیر شہری اور محلہ دار مرزا قمر نے مزاحمت کرتے ہوئے ناکام بنادی۔۔

ایک موٹر سائیکل سوار ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب جبکہ دوسرے ڈاکو کو شہری اور محلہ دار مرزا قمر نے بہادری کی عمدہ مثال کرتے ہوئے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔۔۔

پولیس نے ڈاکو کو اپنی حراست میں لے لیا۔۔۔/

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں