36

منڈی بہاؤالدین: محلہ طارق آباد میں رات کو ایک شہری کے گھر میں ڈکیتی کی واردات۔ 9 تولہ سونا اور 80 ہزار روپے نقدی لوٹ کر فرار

محلہ طارق اباد کے رہاشی ابرار ولد ذوالفقار بھٹی کے گھر میں 7جولائی کی درمیانی شب میں چور گھس گئے اور گھر کا مکمل صفایا کر گئے 9تولہ سونا اور 80ہزار نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے

جوکہ کمیرہ میں واضح طور پر نظر ارہا ہے چوری کی واردات دیکھی جا سکتی ہے لیکن مزے کی بات کہ SHOسول لائن ان کی ایک نہی سن رہا اور نہ ہی ایف ائی ار درج کرنے کو تیار ہے شہری ابرار بھٹی ائے روز تھانہ سول لائن کے چکر لگا لگا کر تھک گیا ہے SHO سول لائن الطاف وڑائچ کے کان تک جوں نہی

رنگی اور ایف ائی ار تو دور کی بات جن کی چوری ہوئی ان سے ملنے کو بھی تیار نہی اگر اس طرح کا سلوک شہریوں سے ہوتا رہا تو ائے روز وارداتیں بڑھتی رہیں گی اور شہری لٹتے رہیں گے

شہری ابرار بھٹی نے ڈی پی او ناصر سیال سے پر زور اپیل کی ہے کہ ایف ائی ار درج کرکے کیمرہ کی مدد سے چوروں کو پکڑا جاے اور میرا چوری شدہ مال برامد کر کے داد رسی کی جائے اور چوروں یفرکردار تک پہنچایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں