34

سی ای او ایجوکیشن رانا اظہر کا ضلع منڈی بہاوالدین سے گجرات تبادلہ۔ سیف اللہ سیفی نئے سی ای او منڈی بہاوالدین تعینات۔ نوٹیفکیشن جاری

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایجوکیش رانا اظہر کا ضلع منڈی بہاوالدین سے ضلع گجرات کے سکول میں بطور پرنسپل تبادلہ۔ رانا اظہر ضلع منڈی بہاوالدین میں جولائی 2018 میں تعینات ہوئے تھے اور ابھی جولائی 2019 میں 1 سال بعد انکا تبادلہ ہوا ہے۔

انکی جگہ پر سیف اللہ سیفی کو بطور چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایجوکیش منڈی بہاوالدین تعینات کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن جاری

یاد رہے کہ نئے تعینات ہونے والے سی ای او سیف اللہ سیفی اس سے قبل ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری میل ونگ ضلع منڈی بہاوالدین میں کام کر چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں