138

مائزہ حمید گجر ایم این اے کی چوہدری ارقم گوندل سے انکی رہائش گاہ چوٹ دھیراں پر ملاقات، سیاسی امور اور مریم نواز کے جلسہ پر گفتگو

محترمہ مائزہ حمید گجر ایم این اے کی چوہدری ارقم گوندل سے انکی رہائش گاہ چوٹ دھیراں پر ملاقات، سیاسی امور اور مریم نواز کے جلسہ پر گفتگو

منڈی بہاؤالدین( چیئرمین میڈیا گروپ) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مائزہ حمید گجر MNA نے مریم نواز شریف کے ہمراہ منڈی بہاؤالدین کا دورہ کیا اور چوٹ دھیراں میں ممتاز لیگی رہنما چوہدری ارقم گوندل سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور مریم نواز کے کامیاب جلسہ پر گفتگو کی۔ مائزہ حمید گجر ایم این اے سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری ارقم گوندل کا کہنا تھا کہ مریم نواز کا جلسہ چوہدری ناصر بوسال MNA نے کامیاب کروایا ہے،

چوٹ دھیراں سے چوہدری تصور گوندل ایڈووکیٹ کی قیادت میں سینکڑوں افراد چوہدری ناصر اقبال بوسال کی ریلی میں شریک ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں