169

موجیانوالہ میں سردار پٹرلیم کے ہوٹل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ گولی لگنے سے اسد علی زخمی۔ ہسپتال منتقل۔ فائرنگ کی وجہ معلوم نا ہو سکی

تھانہ صدر منڈی بہاوالدین کی حدود میں واقع موجیانوالہ میں سردار پٹرلیم کے ہوٹل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ موجیانوالہ فائرنگ کی زد میں آکر اسد علی ولد انور علی مرحوم شدید زخمی


موجیانوالہ زخمی ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا۔ موجیانوالہ موقع پر موجود لوگوں کا کہنا ہے کہ اسد علی کو 2 فائر لگے ہیں

موجیانوالہ پٹرولنگ پولیس اور رسول چوکی موقع پر پہنچ گئی۔ فائرنگ کی وجہ سامنے نہیں آسکی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں