162

محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کے تحت منڈی بہاوالدین میں جونئیر ٹیکنیشن اور مڈ وائف کی آسامیوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

NTS Jobs In Primary And Secondary Healthcare Department 06 Jul 2019

محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کے تحت ضلع منڈی بہاوالدین میں جونئیر ٹیکنیشن اور مڈ وائف کی آسامیوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نام آسامی: جونئیر ٹیکنیشن
بنیادی سکیل: 09
تعداد آسامی: 15
تعلیمی قابلیت: ایف۔ایس۔سی اور ڈپلومہ
عمر کی حد: 18-25 سال

نام آسامی: مڈ وائف
بنیادی سکیل: 05
تعداد آسامی: 43
تعلیمی قابلیت: کم سے کم میٹرک اور مڈ ویفری کورس کا ڈپلومہ
عمر کی حد: 18 سے 25 سال

درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 17 جولائی 2019
مذید تفصیلات کیلئے این۔ٹی۔ایس کی ویب سائیٹ وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں