241

The Educators میں اساتذہ کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

The Educators, Beaconhouse گرجرہ کیمپس میں اساتذہ کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نام پوسٹ: کمپیوٹر سائنس
تعلیمی قابلیت: ایم۔سی۔ایس یا بی۔ایس سی۔ایس
تجربہ کار کو ترجیح دی جائے گی

نام پوسٹ: میتھ
تعلیمی قابلیت: ایم۔سی۔ایس یا بی۔ایس۔سی یا بی۔ایس میتھ
تجربہ کار کو ترجیح دی جائے گی

نام پوسٹ: انگلش
تعلیمی قابلیت: ایم۔اے انگلش / بی۔ایڈ
تجربہ کار کو ترجیح دی جائے گی

نام پوسٹ: جنرل
تعلیمی قابلیت: ایم۔سی۔ایس یا بی۔ایس سی یا ایم۔اے یا بی۔ایس یا بی۔اے یا بی۔ایس۔سی
تجربہ کار کو ترجیح دی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں