231

منڈی بہاوالدین میں جونئیر ٹریفک وارڈن کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت پنجاب کے مختلف اضلاع میں جونئیر ٹریفک وارڈن کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نام آسامی: جانئیر ٹریفک وارڈن
بنیادی سکیل: 11
تعداد آسامی: 15
ڈومیسائل: نارووال، حافظ آباد، منڈی بہاوالدین اور گجرات

عمر کی حد: 19 سے 23 سال
درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 08 جولائی 2019

آن لائن اپلائی کرنے اور مزید تفصیلات کیلئے پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ویب سائیٹ وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں